کراچی، پختون کلچر ڈے کے حوالے سے کلچرل پروگرام آج ہوگا September 22, 2024 عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)سندھ کے زیر اہتمام پختون کلچر ڈے آج کراچی میں سی ویو پر منایا جائے گا۔ اے این پی کے اعلامیہ کے مطابق مرکزی صدر سینیٹر امل ولی خان آج رات 8 بجے سی ویو « مزید پڑھیں