پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ: اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑا گیا August 13, 2022 پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑ لیا، گودام سے آٹھ ہزار آٹھ سو گیارہ لیٹر معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے « مزید پڑھیں