عمران خان کابڑافیصلہ November 27, 2022 سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے حقیقی آزادی مارچ کے آخری مرحلے میں تمام صوبائی اسمبلیوںسے مستعفی ہونے کا ایک بڑاعلان کیاہے اوریہ اعلان انہوں نے اپنے مطالبات کے نہ تسلیم کئے جانے کے بعد آخری آپشن کے طورپرکیاہے ۔ « مزید پڑھیں