وزیراعلیٰ مریم نواز کی یادگار شہداء پر حاضری ، پھول چڑھائے September 6, 2024 وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے یاد گار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔وزیراعلی مریم نواز یوم دفاع کے موقع پر لاہور کینٹ میں یادگار شہدا پہنچیں انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھول چڑھائے، مریم نواز نے « مزید پڑھیں