انٹرنیٹ کی بندش ، لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونیکا حکم August 16, 2024 ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے شہری ندیم سرور کی « مزید پڑھیں