پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے
لاہور: اینٹی کرپشن نے سابق وزیرحماد اظہر کے خلاف کروڑوں روپے کے کرپشن کا مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کردی۔سابق وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے خلاف اینٹی کرپشن نے شیخو پورہ میں مقدمہ درج کر کے گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔حماد اظہر کیخلاف درج ایف آئی آر […]