پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونیوالی ریلی ملتوی کردی March 12, 2023 پی ٹی آئی نے آج لاہور میں ہونیوالی ریلی ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ان کی ابھی عمران خان کیساتھ بات ہوئی ہے « مزید پڑھیں