اسرائیلی افواج نے چرچ ، سکول ،ہسپتال کچھ نہ چھوڑا ،چند گھنٹوں میں 35 فلسیطنی شہید ، 90 گرفتار December 17, 2023 ایک طرف اسرائیل جنگ بند ی کیلئے کوششیں کررہا ہے تو دوسری جانب غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے ۔ گزشتہ رات جبالیہ ، خان یونس اور فح سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کیے گئے اور چند « مزید پڑھیں