چوہدری پرویز الہٰی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی گئی January 16, 2023 مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کے پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کیئے جانے کے بیانات پر انکی ق لیگ کی بنیادی رکنیت معطل کر دی ہے پرویز الہیٰ کو شو کاز نوٹس جاری کردیا « مزید پڑھیں