چین تائیوان کشیدگی، امریکہ کا بڑا اقدام September 3, 2022 امریکہ نے چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر ميں تائیوان کا دفاع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکہ نے جمعے کے روز اسے 1.1 ارب ڈالر کا اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے اس « مزید پڑھیں