ڈالر کی اُونچی چھلانگ، اوپن مارکیٹ میں 300 روپے کا ہوگیا August 15, 2023 کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کے مقابلے میں اونچی چھلانگ لگائی، جس سےڈالر کی قیمت 300 روپے ہو گئی۔ہفتے کے پہلے روز یوم آزادی کی تعطیل کے باعث منگل کے دن کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک مارکیٹ « مزید پڑھیں