کاجول کا ’پٹھان‘ کی کمائی سے متعلق شاہ رخ خان سے سوال وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی میگا اسٹار کاجول کا فلم ’پٹھان ‘ کی کمائی سے متعلق سوال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔شاہ رخ خان کے ساتھ ’ دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ جیسی تاریخی ہٹ سیمت متعدد بلاک بسٹر فلمیں دینے والی اور ان کی قریبی دوست کاجول نے فلم ’پٹھان ‘ کی کمائی پر […]