کھیل

ورلڈ کسٹمز ڈے پرکل کراچی میں بائک ریلی کا انعقاد ہو گا

ورلڈ کسٹمز ڈے کی مناسبت سے کلکٹریٹ آف کسٹمز جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ کراچی(JIAP) اور ڈاکٹر عیسی لیب نے مشترکہ طور پر کسٹمز وومین ایمپاورمنٹ کے تحت کسٹمز وومین آفیشل کی موٹر بائک ٹرینگ کا اھتمام کیا تھا ٹرینگ مکمل ھونے کے بعد مورخہ 24 جنوری بوقت 3.00 بجے سہ پہر بمقام ائر فریٹ یونٹ پر […]

Read More