جرائم

کراچی میں کالعدم بی ایل اے کے سات دہشت گرد اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی – پولیس اور رینجرز نے کراچی کے علاقے پرانا گولیمار سے کالعدم دہشت گرد تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے سات ارکان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں صابر، ولید، محمد عدنان، فیصل محمد فہیم، سمیر اور احسان پٹھان شامل ہیں۔ دہشت گردوں کے قبضے سے آٹھ نائن ایم ایم پستول، مختلف […]

Read More