کوئٹہ ضلع بارکھان میں بم دھماکا،4افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوگئے February 26, 2023 کوئٹہ: ضلع بارکھان کے شہر رکھنی میں بم دھماکے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہوگئے۔ ہمارے نمائندے کے مطابق ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کے مطابق دھماکے میں زخمیوں کی تعداد 12 ہوگئی جن میں دو بچیاں بھی « مزید پڑھیں