پاکستان

پنجاب ، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے کھلیں گے

پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے دوبارہ کھل رہے ہیں، سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے۔محکمہ تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سرکاری اسکولز صبح 8 بجے سے ڈیڑھ بجے کھلے رہیں گے۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈبل شفٹ والے اسکولز میں پہلی شفٹ […]

Read More
خاص خبریں

حج درخواستوں کیلئے بینک آج بھی کھلیں گے

حج درخواست گزاروں کی آسانی کیلئے بینک آج اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ترجمان وزار ت مذہبی امور کے مطابق منگل بارہ دسمبر تک حج درخواستوں کی وصولی بلا تعطل جاری رہے گی ۔بڑھتے حج اخراجرات کے سبب پاکستانی شہریوں کی جانب سے سرکاری حج کیلئے درخواستوں کی وصولی میں عوامی دلچسپی کم ہے ۔اب […]

Read More