ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم March 3, 2025 وزیراعظم محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو مہنگائی کے خلاف بھرپور مہم چلانے کی ہدایت کی۔اشیائے ضروریہ کی ہموار فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے انہوں نے طلب اور رسد کی زنجیروں کی کڑی نگرانی کی ہدایت کی اور « مزید پڑھیں