ہم ہر حال میں ق لیگ کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ January 13, 2024 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 16 ماہ کی حکومت میں سب سے بہتر تعاون چوہدری شجاعت اور چوہدری سالک نے کیا، ہم ہر حال میں ق لیگ کے ساتھ تعاون کرنا چاہتے « مزید پڑھیں