ہنگامہ آرائی کیس ، علی امین گنڈا پور کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش ہونے کاحکم June 11, 2024 راولپنڈی کی ضلعی عدالت نے شاہراہ دستور پر ہنگامہ آرائی اور سرکاری گاڑی میں مداخلت کے کیس میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں 5 جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ملزمان کو آئندہ تاریخ پر « مزید پڑھیں