کشمیر پاکستان کا حصہ تھا،ہے اور ہمیشہ رہےگا! February 9, 2025 بدھ کے روزآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے منتخب وزیراعظم پاکستان محمدشہباز شریف نے کہاکہ 24 کروڑ پاکستانی عوام کی جانب سے اظہار یکجہتی کیلئے حاضر ہوا ہوں،پاکستانی عوام وزیراعظم پاکستان کے بیان کی مکمل حمایت « مزید پڑھیں