یوم شہدا کشمیر تجدید عہد کا دن
یوم شہدا کشمیر دراصل ان 22 بہادر اور غیور کشمیری شہدا کی یاد میں منایا جاتا ہے جنھوں نے ایک ازان کی تکمیل کے لیے اپنی جانیں نثار کردیں مگر ظلم وجبر کے سامنے سر نہ جھکایا ، تاریخی طور پر 13 جولائی 1931 میں سرینگر کی سینٹرل جیل کے باہر کشمیری قیدیوں کی رہائی […]
