خاص خبریں

یکم مئی کی ریلی پر پابندی کا الیکشن کمیشن کا نوٹس حیران کن ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تحریک انصاف کو نوٹس پر پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس دیا ہے کہ آپ یکم مئی کو لبرٹی پر ریلی نہیں نکال سکتے جو […]

Read More