آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار September 30, 2023 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے ٹیکس وصولیوں کے بارے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا۔پاکستان نے آئی ایم ایف پر واضح کیا ہے کہ نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں « مزید پڑھیں