پنجاب: آندھی و طوفان سے 8 افراد جاں بحق، 45 زخمی May 24, 2025 پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نے پنجاب میں طوفان سے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب بھر میں آندھی و طوفان میں 8 شہری جاں بحق اور 45 زخمی ہوئے ہیں۔ترجمان « مزید پڑھیں