آپ کا دکھ ہمارا دکھ
یہ کالم کسی وقتی جذبات یا عارضی جوش کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ حقیقت اور جذبے کی عکاسی ہے۔ یہ لکھنے کی ضرورت اس وقت محسوس ہوئی جب عمان میں ایک حادثہ پیش آیا اور ایک گاڑی پل سے پانی میں جا گری۔ وہاں موجود ایک پاکستانی نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر پانی […]
