
ےہ منظر جرمنی کے مشہور شہر براﺅن شائر کی اےک عدالت کا ہے ۔عظےم جرمن ڈکٹےٹر ”ہر اےڈولف ہٹلر“کی جنم بومی بھی ےہی شہر ہے ۔اےک عدالت کی انتظار گاہ مےں مقدمات کی پےشےاں بھگتنے آئے سائلےن نشستوں پر بےٹھے
زندگی تجربہ گاہ ہے انسان ہی انسان کے کام آتا ہے اور آپ نے تجربہ کیا ہوگا کہ کبھی کبھی انسان دوسرے انسان کے کام نہیں آتا بلکہ اسے نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہوتا ہے۔ بدلہ لینے کو عقلمندی
زندگی تجربہ گاہ ہے انسان ہی انسان کے کام آتا ہے اور آپ نے تجربہ کیا ہوگا کہ کبھی کبھی انسان دوسرے انسان کے کام نہیں آتا بلکہ اسے نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہوتا ہے۔ بدلہ لینے کو عقلمندی
سیاست کے میدان میں نظر دوڑائیں گے تو معلوم ہوگا کہ ساری تباہی کا سبب یہی سیاستدان ہیں بیوروکریسی پر طائرانہ نظر ڈالیں تو یوں محسوس ہو گا گویا ملکی ترقی کا پہیہ ان کی وجہ سے جام ہے اسی
بدقسمتی کا دور ہے ، انسان نے ایک دوسرے کو سمجھنا چھوڑ دیا ہے ، محبتیں مفاد پرستی میں بدل گئیں ، خونی رشتے وقت کی گرد تلے دبنا شروع ہوگئے ، انسان نے حالات کو بھی سمجھنا چھوڑ دیا
کسی کا رویہ اور برتاﺅ ہی بتادیتا ہے کہ اس میں کتنا شعور اور احساس ہے؟جس میں شعور ہوتا ہے ،اسی میں احساس کا مادہ ہوسکتا ہے جذبہ مثبت ہوسکتا ہے اور منفی بھی جبکہ احساس مثبت ہوتا ہے۔جذبہ مختصر