اسرائیل کا ہدف فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے، منیر اکرم December 13, 2023 اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن بنائے۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا کہ دنیا فلسطینیوں کے یک طرفہ قتل « مزید پڑھیں