
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان قومی اسمبلی کی33نشستوں پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسلام آباد،راولپنڈی،لاہور،کراچی،ملتان سمیت قومی اسمبلی کی33نشستوں پرضمنی الیکشن 16مارچ کو ہوگا۔امیدوار کاغذات نامزدگی 6سے8فروری تک جمع کراسکیں گے۔کاغذات نامزدگی کی