امریکی قونصل جنرل کی ذکاء اشرف سے ملاقات
لاہور میں امریکی قونصل جنرل ولیم مکانیولے نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کی اور وہیل چیئر کرکٹ کیلئے تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔امریکی قونصل جنرل لاہور ولیم مکانیولے اپنی اہلیہ کے ہمراہ قذافی اسٹیڈیم پہنچے اور چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی […]
