انسانی حقوق کی آڑ میں ملک دشمن بیانیہ
مبصرین کے مطابق ان دنوں پاکستان کی سیاست ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑی ہے جہاں داخلی سیاسی کشمکش بتدریج بین الاقوامی بیانیے میں ڈھلتی جا رہی ہے اور یہ تبدیلی محض اتفاقیہ نہیں بلکہ ایک سوچے سمجھے رجحان کی عکاسی کرتی ہے، جس میں مقامی سیاسی تنازعات کو عالمی فورمز، ڈائسپورا ایکٹیوسٹس اور بین […]
