بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 18 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

بالآخر وہ خبر آہی گئی

بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا ،اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ، مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ۔ادکارہ بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا آئندہ ماہ ستمبر کی 25 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیںگی ان کی شادی راجستھان میں ہوگی

« مزید پڑھیں