بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

بالآخر وہ خبر آہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا ،اداکارہ پرینیتی چوپڑا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ، مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

Sunday, 20 August, 2023

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی ۔ادکارہ بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا آئندہ ماہ ستمبر کی 25 تاریخ کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیںگی ان کی شادی راجستھان میں ہوگی جبکہ ولیمے کی تقریب گروگرام میں منعقد ہوگی یہ ایک عالیشان شادی ہوگی جس میں بالی ووڈ ستاروں سمیت دلہا اور دلہن کے تمام رشتہ دار ، سیاستدان اور دوست احباب شرکت کرینگے بیایا جارہاہے کہ بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور راگھو شادی کی تیاریوں کا آغاز ستمبر کے پہلے ہفتے سے کرینگے ، تاہم اس حوالے سے بالی وڈ اداکارہ یاراگھوچڈھا نے اب تک کوئی اعلان نہیں کیا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں