قومی اسمبلی کی اسلام آباد ایئرپورٹ کو بے نظیر کے نام سے بحال کرنے کی تحریک منظور October 13, 2022 قومی اسمبلی نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نام سے بحال کرنے کی تحریک منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے « مزید پڑھیں