بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

تحریک انصاف

دہشتگردی خلاف از سر نو حکمت عملی تشکیل دی جائے

بدھ کو کابینہ اجلاس میں پالیسی بیان اور پشاور خودکش حملے کیخلاف مذمتی قرارداد کے بعدوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے اسکے سدباب کیلئے فی الفور مناسب اقدامات درکار ہیں،

« مزید پڑھیں

تحریک انصاف اب عدالتی کٹہروں میں؟

تحریک انصاف احتجاج کے میدانوں کے ساتھ ساتھ عدالتی کٹہروں میں بھی آچکی ہے۔وہ ہاری ہوئی سیاسی جنگ اب سپریم کورٹ میں لے آئی ہے۔ وہی ہوا جس کاخدشہ تھا،وہی ہونا تھا جو عمران خان نے چاہا اور سوچا تھا۔پاکستان

« مزید پڑھیں

پیر محمد امین الحسنات آج دوپہر بھیرہ میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کریں گے

سابق وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور نون لیگ کے مرکزی رہنما پیر محمد امین الحسنات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سیکرٹری جنرل اسد عمر، مرکزی سینئر

« مزید پڑھیں

تحریک انصاف چند روز میں اسمبلیاں توڑ دے گی،شاہ محمود

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان چند دنوں میں اسمبلیاں توڑ دیں گے جو نئے انتخابات کیلئے ہمارا سنجیدہ اقدام ہوگا۔ہمارے نمائندے کے مطابق زمان پارک میں عمران خان کی زیر

« مزید پڑھیں

الزامات حقیقت یاافسانہ

جمہوری سےاست مےں مروجہ آئےنی راستوں سے حکومتوں کی تبدےلی خلاف معمول بات نہےں کہ محروم اقتدار لوگ مرنے مارنے پر اتر آئےں پارلےمانی نظام حکومت رکھنے والے ملکوں مےں وقت کے وزےر اعظم کے خلاف تحرےک عدم اعتماد پےش

« مزید پڑھیں

چترال:تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑ پڑے

چترال میں تحریک انصاف کے کارکن آزادی مارچ میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل لڑ پڑے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق تحریک انصاف کے آزادی مارچ میں شرکت کیلئے تحریک انصاف کے کارکن چترال سے روانہ ہوئے چترال میں کارکن جمع ہوئے

« مزید پڑھیں