ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ نہیں بڑھائی جائیگی ، ایف بی آر کا حتمی فیصلہ September 29, 2023 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں دی جائیگی ۔تاحال 17 لاکھ سے زائد شہری اپنے ٹیکس گوشوارے جمع کروا چکے ہیں جبکہ ایف « مزید پڑھیں