
گزشتہ سے پیوستہ اس غزوہ پر سوة الانفال میں اللہ کی طرف سے تبصرہ ہوا ہے۔ اس کے مطالعہ سے قاری کو ساری تفصیل سے آگاہی ہو سکتی ہے۔ بدر کی شکست سے مشرکین، یہود اور منافقین غم و غصہ
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے” یقیناً تمھارے ہر اس شخص کے لیے اللہ کے رسول میں بہترین اسوہ ہے جو اللہ اور روز آخرت کی اُمید رکھتا ہو اور اللہ کو بکثرت یاد کرتا ہو“ (سورةالحزاب۔ آیات21) قرآن میں