حفظان صحت کے نام پر غیرمعیاری پیکنگ تشویشناک August 13, 2026 پیک شدہ اشیائے خوردونوش کی ایک تشویشناک تعداد قومی معیار پر پورا اترنے میں ناکام رہی ہے۔وزارتِ منصوبہ بندی کے تجزیے کے مطابق گھی کے تمام نمونوں میں سے تقریباً 48 فیصد، ریفائنڈ پام آئل کے 75 فیصد اور پیک « مزید پڑھیں