حیدرآباد کا شہری کراچی کے جناح اسپتال میں ریبیز سے جاں بحق ہوگیا۔ October 19, 2026 کراچی – حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا 38 سالہ شخص کراچی کے جناح اسپتال میں ریبیز سے انتقال کرگیا، اسپتال ذرائع نے بتایا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جاوید ولد قادر کو 18 اکتوبر کی رات 11 بج کر 34 منٹ « مزید پڑھیں