خان صاحب کے قریبی لوگوں نے پارٹی کی جڑیں کاٹیں ہیں،پرویز الٰہی کی آڈیو لیک ہوگئی January 27, 2023 تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک ہوگئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔آڈیو لیک میں سنا جاسکتا ہے کہ پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری « مزید پڑھیں