خلیجی ممالک میں آج عید الاضحی منائی جارہی ہے June 16, 2024 سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔اس بار بھی یورپ اور امریکہ سمیت کئی ممالک میں دو عیدیں منائی جائیں گی۔امریکہ، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے کچھ افراد اتوار « مزید پڑھیں