ازبکستان کے تعاون سے پنجاب میں زراعت کی ترقی August 7, 2023 نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تاشقند میں ازبکستان کے وزیرزراعت ڈاکٹر عزیز ووٹوف سے ملاقات میں پنجاب اورازبکستان کے درمیان زراعت خصوصاً کپاس کی پیداوار بڑھانے اور ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے تعاون کو فروغ دینے پر بات کی اور « مزید پڑھیں