سخت قوانین نہیں بلکہ شعور۔۔۔!
معاشروں کی تعمیر و ترقی کا سفر محض قوانین کے نفاذ سے مکمل نہیں ہوتا بلکہ اس کے لیے افراد کے اندر شعور، احساسِ ذمہ داری اور اخلاقی تربیت کا ہونا ناگزیر ہے۔ تاریخ شاہد ہے کہ جہاں سخت قوانین پر انحصار کیا گیا وہاں وقتی طور پر نظم و ضبط تو قائم ہوگیا لیکن […]
