لاہور:سرعام اسلحہ کی نوک پر وارداتیں کرنے والے ڈکیت گرفتار December 12, 2022 لاہور:شاہدرہ پولیس نے سرعام اسلحہ کی نوک پر وارداتیں کرنے والا دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق لاہور کے بانڈری ایریا میں وارداتیں کرنے اور فرار ہوجاتے،ملزم گاڑیوں میں سوار فیملی کو بھی اسلحہ کی زور پر لوٹتے « مزید پڑھیں