سعودی عرب نے 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے، مصدق ملک August 4, 2023 وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان میں 24 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت، آئی ٹی اور توانائی کے تین شعبوں میں سرمایہ کاری کے بہت مواقع « مزید پڑھیں