لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشیں ، نشیی علاقے ڈوب گئے August 21, 2024 صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی، بارش کا پانی جمع ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔لاہور میں رات گئے لکشمی چوک، مال روڈ، جیل روڈ، باغبانپورہ، تاج « مزید پڑھیں