
پاکستان اور بھارت کے تعلقات قیامِ پاکستان کے بعد سے ہی تنازعات کا شکار رہے ہیں۔ سرحدی جھگڑے، سیاسی کشیدگی اور عسکری تصادم کے ساتھ ساتھ پانی کی تقسیم کا مسئلہ بھی دونوں ممالک کے درمیان ایک مستقل تنائو کا
پانی محض قدرتی وسیلہ نہیں بلکہ زندگی کی بقا کا بنیادی ذریعہ ہے۔ برصغیر کی زرخیز وادیوں میں بہتے دریاؤں نے صدیوں سے کروڑوں انسانوں کو غذا، زراعت اور معیشت کا سہارا فراہم کیا ہے۔ تاہم جب پانی جیسے مشترکہ