غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے جاری، شہداء کی تعداد 20 ہزار 500 ہوگئی December 25, 2023 غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے جاری ہیں، چوبیس گھنٹوں میں 200 مقامات پر بم باری کی گئی جس میں مزید 166 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں میں حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 20 ہزار 500 « مزید پڑھیں