پاکستان

عمران خان نے انتشار سے بچنے کیلئے جلسہ منسوخ کیا ، علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انتشار سے بچنے کے لیے جلسہ منسوخ کیا، عمران خان سے کہہ دیا جلسہ کروں گا اور میں ذمہ دار ہوں گا، 8 ستمبر کو تاریخی جلسہ ہو گا۔ گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے […]

Read More
پاکستان

عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کافیصلہ درست ہے ، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ درست ہے۔اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ شدت پسند کچھ بھی کر سکتے ہیں، ان کا اجتماع اسلام آباد ہو رہا ہے، اس انتشار کا الزام تحریک انصاف پر آنا تھا،شدت […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام: سابق ڈپٹی، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل گرفتار

عمران خان کو سہولت کاری کے الزام میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم اور اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ بلال کو حراست میں لے لیا گیا۔سکیورٹی اداروں نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو حراست میں لیا، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو اختیارات سے تجاوز کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کا سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سانحہ 9 مئی پر مشروط معافی مانگنے کا اعلان کر دیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ظلم ہمارے ساتھ ہوا، ہمارے 10 ہزار لوگوں کو جیل میں ڈالا گیا، ہمیں الیکشن نہیں لڑنے دیا گیا، […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان نے چیف جسٹس کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی۔سابق وزیراعظم نے درخواست میں استدعا کی کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی میرے خاندان اور پی ٹی آئی سے متعلق کوئی مقدمہ نہ سنیں، تین رکنی ججز کمیٹی چیف جسٹس کو پی ٹی آئی اور […]

Read More
پاکستان جرائم

9 مئی ، عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی

سانحہ 9 مئی میں عمران خان کے پولی گرافک ٹیسٹ کیلئے فرانزک ٹیم اڈیالہ پہنچ گئی۔لاہور پولیس ٹیم گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل پہنچی۔ پولیس کی تفتیشی ٹیم کے ساتھ پنجاب فرانزک سائنس کے ماہرین بھی ہیں۔ڈی ایس پی جاوید کی سربراہی میں انسپکٹر رانا اکمل،رانا ارحم،عالم لنگڑیال،رانا منیر،محمد علی پر مشتمل لاہور پولیس […]

Read More
پاکستان جرائم

نیا توشہ خانہ ریفرنس ، عمران خان اور بشریٰ کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی، احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کا مزید 7 روز جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی کے […]

Read More
پاکستان

عمران خان اور بشریٰ کیخلاف 190 ملین پائونڈ ریفرنس کی سماعت آج

عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پانڈ ریفرنس کی سماعت آج اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ہوگی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ 190 ملین پانڈ کیس کی سماعت کریں گے، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوں گے جبکہ […]

Read More
پاکستان جرائم

نیا توشہ خانہ ریفرنس ، نیب ٹیم کی عمران خان سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل آمد

نئے توشہ خانہ ریفرنس میں تفتیش کیلئے قومی احتساب بیورو (نیب)کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتاری کے بعد دونوں سے نیب ٹیم آج تیسرے روز بھی تفتیش کرے گی۔جیل ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم ڈپٹی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کیخلاف 190 ملین پائونڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے

نیب کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحریہ ٹان کے دفاتر پر حالیہ چھاپے کے دوران مختلف کیسز کے حوالے سے بے حد اہم شواہد برآمد کیے ہیں جن میں عمران خان کے خلاف 190 ملین پاونڈز کے این سی اے سیٹلمنٹ اسکینڈل سے متعلق شواہد بھی شامل ہیں۔ایک باخبر ذریعہ نے […]

Read More