غزہ پر گزشتہ شب مزید ڈھائی ہزار حملے، ایک ماہ میں تقریباً 10 ہزار شہادتیں November 6, 2023 غزہ اسرائیل کے سفاکانہ حملوں کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ گزشتہ شب غزہ پر ڈھائی ہزار حملے کیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں مزید شدت آگئی ہے۔ ایک رات میں غزہ پر ڈھائی ہزار حملوں « مزید پڑھیں