قائد اعظم ایک عظیم راہنما

دنیا بھر میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ماننے والے 25دسمبر کو کرسمس ڈے کے طور پر مناتے ہیں کہ اس روز حضرت یسوح مسیح دنیا میں تشریف لائے مگر اہل پاکستان کیلئے اس دن کی دوہری اہمیت ہے کہ یہی دن بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش بھی ہے جن کی […]

قائد اعظم یونیورسٹی میں سانحہ 11 مارچ کی مذمت کیلئے امن واک

قائد اعظم یونیورسٹی میں سانحہ جعفر ایکسپریس کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کی گئی۔امن واک کا اہتمام قائد اعظم یونیورسٹی کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف سائیکالوجی کے زیراہتمام کیا گیا، امن واک میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی بڑی تعداد شریک رہی۔ طلبہ کی جانب سے دہشت گردی […]

قائد اعظم اور اقلیتیں

کسی جمہوری ریاست میں اقلیتوں کی جان ومال اور عزت وآبرو پر سمجھوتہ کا تصور تک نہیں کیا جاسکتا ۔ پاکستان کا قیام چونکہ ایک جمہوری اور سیاسی عمل کے نتیجے میں وجود میں آیا لہٰذا لازم ہے کہ یہاں اقلتیں خود کو محفوظ تصور کریں ، قائد اعظم کی حد تک یہ یقین کے […]

قائد اعظم ؒ اےک عظےم راہنما

دنےا بھر مےں حضرت عےسیٰ علےہ السلام کے ماننے والے 25دسمبر کو کرسمس ڈے کے طور پر مناتے ہےں کہ اس روز حضرت ےسوح مسےح دنےا مےں تشرےف لائے مگر اہل پاکستان کےلئے اس دن کی دوہری اہمےت ہے کہ ےہی دن بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح ؒکا ےوم پےدائش بھی ہے جن کی […]

خوش لباس قائد اعظمؒ

قا ئد اعظم محمد علی جناحؒ دنیا کے سب سے زیادہ خوش لباس رہنما تھے۔لارڈ ویول (1943-1947)نے ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ ؒؒ کی خوش لباسی اور نفاست کی وجہ سے ہر جگہ ، ہر شخص ان کی عزت کرتا ہے۔ گویاؒ محمد علی جناح بر صغیر پاک و ہند کی تاریخ […]

قائد اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جارہی ہے

قائد اعظم محمد علی جناح کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔بابائے قوم کی برسی کے موقع ان کے مزار پر […]

قائد اعظم کی11اگست1947کو پہلی تقریر

بانی پاکستان، قائد اعظم محمد علی جناح نے 11اگست 1947 کو پاکستان کی جنگلات کی آئین ساز اسمبلی سے پہلی تقریر کی۔ ان کی پہلی تقریر ان کے پاکستان کے وژن کی عکاسی کرتی ہے۔ بدقسمتی سے یہ تقریر پاکستان کی نصابی کتابوں میں شامل نہیں کی گئی۔ مطالعہ، اسلئے نوجوان نسل قائد اعظم کے […]

تحریک پاکستان ، قائد اعظمؒ اور دو قومی نظریہ

پاکستان دو قومی نظریے کی بنیاد پر 14-13 اگست کی درمیانی شب 12 بجے دنیا کے نقشے پر ظہور پذیر ہوا۔ آ ل انڈیا کانگریس ، جمعیت علما ہند، مجلس احرار اور متحدہ قومیت کے رہنماو ¿ں مولانا حسین احمد مدنی، مولانا ابوالکلام آزاد اور پنجاب میں یونینسٹ پارٹی کی پرزور مخالفت کے باوجود پاکستان […]

نظرےہ پاکستان اورقائد اعظم کے فرمودات

معزز قارئےن وطن عزےز مےں کچھ حلقے گاہے بگاہے سوال اٹھاتے ہےں کہ نظرےہ پاکستان کےا ہے ؟ہمارے ہاں لبرل حضرات اسلامی نظرےہ حےات کو اجتماعی حےات کی صورت گری کے طور پر کسی صورت تسلےم کرنے پر آمادہ نہےں ہےں اور وہ اسلام کو بحیثےت دےن اختےار کرنے کی بجائے اےک پرائےوےٹ مذہب کے […]

قائد اعظمؒ کی اسلامی صحافت مےں دلچسپی

صحافت کا لفظ صحےفہ سے نکلا ہے ۔صحےفہ کے لفظی معنی ہےں کتاب ےا رسالہ ۔عرصہ دراز سے صحےفہ سے مراد اےسا مطبوعہ مواد ہے جو مقررہ وقفوں کے بعد شائع ہوتا ہے ۔صحافت کا مترادف انگرےزی لفظ جرنلزم ہے جو جرنل سے بناےا گےا ہے جرنل کے لغوی معنی ہےں روزانہ کا بہی کھاتہ،روز […]